جنرل قمر جاوید باجوہ کی متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔