World News

مشہد مقدس میں نئے جوڑوں کو جہیز فراہم کرنے کا اہتمام

مشہد مقدس میں حرم رضوی، امام خمینی فاؤنڈیشن اور پسماندگی دور کرنے والے سپاہ کے مرکز کے تعاون سے نئے جوڑوں کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف جہیز ھدیہ کرنے کا اہتمام کیا گيا۔

Читайте на сайте