خوزستان میں موسم گرما میں نہانے کے مناظر 21.07.2018 13:33 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ خوزستان مین فصل گرما کے آغاز سے ہی نہروں ، تلابوں اور دریاؤں میں نہانے والے افراد کی تعداد میں اضآفہ ہوجاتا ہے۔