فرانس میں مظاہرین کا صدر میکرون سے استعفے کا مطالبہ
فرانس میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج چوتھے روز بھی جاری ہے اور مظاہرین نے صدر ایمانوئل میکرون سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔