World News

یمن میں جشن عید میلاد النبی (ص) عقیدت کے ساتھ منایا گیا

یمنی عوام نے منگل کے دن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا جشن مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا، اس موقع پر یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبد الملک بدر الدین الحوثی نے عوام سے خطاب کیا۔

Читайте на сайте