فرانس کا گوگل پر 5 کروڑ یورو جرمانہ عائد 21.01.2019 23:24 Ur.mehrnews.com فرانس نے امریکی سرچ انجن گوگل پر پالیسی کے مطابق معلومات کی فراہمی میں ناکامی پر 5 کروڑ یورو (5 کروڑ 70 لاکھ ڈالر) جرمانہ عائد کردیا۔