World News

پاکستان میں سعودی عرب کے مال و زر اور پیسے کا نفوذ/ پاکستانی سرزمین سے ہمسایہ ممالک پر دہشت گردانہ حملے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے پاکستان میں سعودی عرب کے مال و زر کے نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کو اپنی سرزمین سے ہمسایہ ممالک پر دہشت گردانہ حملوں کی روک تھام کرنی چاہیے ہم اپنے عزیزوں کا دہشت گردوں سے ضرور انتقام لیں گے چاہے وہ کسی بھی جگہ ہوں۔

Читайте на сайте