تین ہفتوں میں بھارت کے 5 جنگی طیارے تباہ
ناقص طیارے اور غیر معیاری تربیت کے باعث تین ہفتوں میں بھارت کے پانچ جنگی طیارے حادثات کا شکار ہوکر تباہ ہوچکے ہیں۔