World News

بھارت نے پاکستان کو پانی روکنے کی دھمکی دے دی

بھارتی وزیر آبی وسائل نتن گاڈکری نے کہا ہے کہ پلوامہ حملے کے ردِ عمل میں بھارت پاکستانی دریاؤں کا رخ بدل کر اس کا پانی روک سکتا ہے۔

Читайте на сайте