World News

امریکی صدر کا امریکی ڈرون گرانے کے بعد ردعمل

اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے امریکی ڈرون گرانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے امریکی ڈرون کو گراکر غلطی کی ہے۔

Читайте на сайте