پاکستان میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم میں 4 افراد جاں بحق
پاکستان کے علاقہ حیدرآباد میں پٹھان گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہوگئے ہیں۔