World News

ایران نےامریکی ڈرون کو اقوام متحدہ کے منشورکی 51 ویں دفعہ کے تحت سرنگوں کیا

اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون کو ایران نے اقوام متحدہ کے منشورکی 51 دفعہ کے تحت سرنگوں کیا ہے۔

Читайте на сайте