صوبہ کردستان میں 5400 شہیدوں کی یاد میں تقریب منعقد
ایران کے صوبہ کردستان میں ایرانی سپاہ کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں 5400 شہید کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔