پاکستان میں وہابی دہشت گردوں کا پولیس چوکی اور اسپتال پر حملہ/ 6 افراد ہلاک
پاکستان کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں وہابی دہشتگردوں کی پولیس چوکی پر فائرنگ اور ڈی ایچ کیو اسپتال میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔