World News

مسلم لیگ (نون) کی خاتون رکن اسمبلی کے گھر سے 5 من چرس برآمد

پاکستان میں انسداد منشیات فورس نے مسلم لیگ (ن) کی سابق خاتون رکن اسمبلی فوزیہ ایوب قریشی کے گھر سے 5 من چرس برآمد کرکے ان کے بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔

Читайте на сайте