ونزوئلا میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس
ونزوئلا کے دارالحکومت کراکس میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس سے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے خطاب کیا۔