جان بولٹن کی برطانیہ کو دلدل میں پھنسانے کی کوشش
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے مشیر جان بولٹن برطانیہ کو دلدل میں گرفتار کرنے اور پھنسانے کی کوشش کررہے ہیں۔