ایران، ملائشیا ، ترکی اور قطر کا ڈالر کی جگہ سونے کی کرنسی رائج کرنے پر غور
ملائشیا میں اسلامی ممالک کے اجلاس میں ایران، ملائشیا ، ترکی اور قطر کے رہنماؤں نےڈالر کی جگہ سونے کی کرنسی رائج کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔