World News

ہندوستان، عراق اور پاکستان میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کے لیے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور آج پاکستان،بھارت اور عراق میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

Читайте на 123ru.net