نتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری، امریکہ کی عالمی عدالت پر ممکنہ پابندیاں
صہیونی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری کا حکم جاری کرنے کے بعد امریکہ نے عالمی عدالت کے خلاف پابندیوں کا عندیہ دیا ہے۔