ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، شام پر صیہونی حملوں کو روکنے کے لئے سنجیدہ اقدام پر زور
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران شام کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔