World News

شامی عبوری حکومت کے حکام کی ترکی اور قطر کے اعلی رہنماؤں سے ملاقات

دہشت گرد تنظیم تحریر الشام سے وابستہ شامی عبوری حکومت کی وزارت اطلاعات کے حکام نے ترکی اور قطر کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

Читайте на сайте