ایرانی وزیر خارجہ کی سویڈن میں قید ایرانی شہری کے اہل خانہ سے ملاقات
حسین امیر عبداللہیان نے سویڈن میں قید ایرانی شہری حامد نوری کے اہل خانہ سے ملاقات میں ان کی رہائی کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا۔
حسین امیر عبداللہیان نے سویڈن میں قید ایرانی شہری حامد نوری کے اہل خانہ سے ملاقات میں ان کی رہائی کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا۔
ایشین پارلیمنٹس کی جنرل اسمبلی کے 13ویں اجلاس میں شریک پارلیمانی نمائندوں نے اختتامی اعلامیے میں کسی بھی شکل میں ملکوں کے لئے خطرہ بننے والی ہر طرح کی انتہا پسندی، تشدد، دہشت گردی اور جنگ کو قابل مذمت قرار دیا۔
ایران نے سویڈن کے سفیر کو طلب کر کے بعض یورپی حکام کے حالیہ مداخلت پسندانہ بیانات پر احتجاج درج کرایا۔
پاکستانی ممتاز عالم دین نے کہاکہ آج رہبر معظم کے خاکے شائع کرنے سے دنیا کو یہ پیغام پہنچ گیا ہے کہ یہ طاقتیں ہر اس قوت کی توہین کرتی ہیں جس کا تعلق اللہ تعالی، وحی اور دینِ الہی سے ہو۔
اسلام آباد میں پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ذاکرین ، شعراء اور مداحوں نے ملاقات کی۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 18 ہوگئی۔
غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔
تقریب سے خطاب میں فرامرز رحمان زاد ڈی جی خانہ فرہنگ نے کہاکہ مغربی سرمایہ دارانہ نظام کا نظریہ اسلام کے نقطہ نظر سے بالکل مختلف ہے مغرب میں اخلاقی انحرافات قانونی شکل اختیار کرچکے ہیں ، جو خواتین کو آلہ کار تصورکرنے کی مغربی سوچ کی عکاسی ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبرگلگت بلتستان اسمبلی کنیز فاطمہ نے کہاکہ اسوہ حضرت زہرا (س)کی روشنی میں موجودہ دورکی خواتین کو اپنی اولاد کی تربیت کرنی چاہئیںاس وقت معاشرے میں جتنی بھی برائیاں جنم لے رہی ہیں اس کی اصل وجہ مائوں کی طرف سے اپنی اولاد کی تربیت میں غفلت کی وجہ سے ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مداحی شیعہ ورثہ ہے۔ دشمن ہمیشہ ایران کے خلاف اپنی سازشوں میں ناکام رہے ہیں کیونکہ ان کے اندازے غلط ہیں۔
برطانوی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے مداخلت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ لندن نے ایران میں گرفتار اپنے جاسوس کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
حماس کے ترجمان نے کہا کہ مسجد اقصیٰ اور فلسطینی قیدیوں کے دفاع کی جنگ بے مثال ہوگی اور اس بات پر زور دیا کہ بن گویر کے اشتعال انگیز اقدامات کے نتائج کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
خواتین کے قومی دن کی مناسبت سے ایرانی عدلیہ کی سربراہ نے کہا کہ عدلیہ میں خواتین ملازمین اپنے مرد ساتھیوں کے مقابلے میں بہتر کام کرتی ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ذاکرین ، شعراء اور مداحوں نے ملاقات کی۔
دو ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ان دونوں عزیز شہداء کا لہو ملک کے باشعور نوجوانوں کے لیے اپنے سائنسی جہاد کو جاری رکھنے کا دوگنا محرک ہے۔
روسی صدر نے حکومتی کابینہ کے ارکان کے ساتھ اجلاس میں دشمنوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے پر زور دیا اور آبادی میں اضافے کی پالیسیوں پر خصوصی توجہ دینے کا کہا۔
ایرانی حیاتیاتی ریسورس سینٹر کے ہیومن اینڈ اینیمل سیل بینک کے محققین نے متعدد تحقیقی مقالات کے مطالعے اور تلخیص کے ذریعے جانوروں کی انواع کی شناخت کے لیے مائٹوکونڈریل جینز کو مالیکیولر مارکر کے طور پر متعارف کرایا ہے۔
امریکی صدر نے اپنے ملک کی ایئر لائنز کے مفلوج ہونے کے بارے میں کہا کہ طیارے اتر سکتے ہیں لیکن ٹیک آف نہیں کر سکتے۔
کابل میں ایرانی سفارتخانے اور وزارت خارجہ کے ترجمان نے الگ الگ بیانات میں بدھ کے روز ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی۔
بھارت کی وزارت تجارت اور صنعت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2022 کے آغاز سے نومبر کے آخر تک ایران کی بھارت کے ساتھ تجارت 2.29 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔
ایرانی وزارت اینٹلی جنس کے مطابق مذکورہ جاسوس کو تہران میں برطانوی سفارت خانے سے ویزا حاصل کرنے کے عمل کے دوران وہاں تعینات انٹیلی جنس ایجنٹوں نے ٹارگیٹ کیا اور اس کا انٹرویو کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے اسمبلی سے 186 اراکین کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، ووٹنگ کی کارروائی کے دوران متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کر کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔