World News in Urdu
Январь
2023

Новости за 18.01.2023

Ur.mehrnews.com 

کلچر اور تبلیغ کے میدان میں کام کرنے والوں کا لازمی اور دائمی لائحۂ عمل ہونا چاہئے،رہبر معظم انقلاب

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ ثقافت اور تبلیغ کے شعبے سے جڑے ہوئے اداروں اور افراد کو ہمیشہ چوکنا رہنا چاہیے کہ الہی ‏حکم کی تعمیل کسی بھی صورت میں رکنا نہیں چاہئے اور اس معاملے میں شور شرابے، تضحیک اور الزام تراشی سے نہیں ‏ڈرنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

جرمن پولیس کیچڑ میں پھنس گئی

وائرل ہونے والی تصاویر میڈیا اور سوشل نیٹ ورک کے صارفین کے طنز و مزاح کا ذریعہ بن گئی ہیں۔ حال ہی میں ماحولیاتی کارکن مغربی جرمنی کی ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں ایک گاؤں کی تباہی کے خلاف احتجاج کے لیے جمع ہوئے اور انہیں گاؤں سے نکالنے کے لیے اسپیشل فورسز بھیجی گئیں۔

Ur.mehrnews.com 

یوکرین کے وزیر داخلہ ہلاک

یوکرین کے ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ سمیت 9 افراد سوار تھے اور نامعلوم مقام کی جانب جا رہے تھے۔ حادثے کی وجہ سے وزیر داخلہ سمیت دو اہم عہدیدار بھی ہلاک ہوگئے۔

Ur.mehrnews.com 

شہید سلیمانی امت اسلامیہ اور عالمی سطح کے شہید بن گئے، سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو امت اسلامیہ اور عالمی سطح کا شہید قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ علاقائی مسائل کے حل کے لیے اس وقت جنرل سلیمانی جیسے لوگوں کی ضرورت ہے۔