World News in Urdu
Февраль
2023

Новости за 07.02.2023

Ur.mehrnews.com 

انقلاب اسلامی کی بنیادیں ایمان،دینی اور روحانی اقدار پر مبنی ہیں،رحمان زاد

ڈی جی خانہ فرہنگ ایران ،راولپنڈی فرامرز رحمان زاد نے کہا کہ حضرت علی کی حکومت کی خصوصیات میں سے ایک اصلاح پسندی ہے، یہ وہ موضوع ہے جسے آپ کے حقیقی پیروکار امام خمینیؒ نے بہمن1357میں کامیابی سے ہمکنار کیا اور آج ہم آپ کے ساتھ اس فتح کا جشن منا رہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے عوام اور حکومت مشکل کی اس گھڑی میں ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، آیت اللہ رئیسی

ایرانی صدر نے ترک حکومت اور عوام سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ترکیہ نہ صرف پڑوسی بلکہ دوست اور بھائی بھی ہیں۔ ایرانی عوام اور حکومت اس مشکل وقت میں ترکیہ کی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

نابلس میں فلسطینی نوجوان کی شہادت

غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس کے مشرقی علاقے کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

Ur.mehrnews.com 

انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر مختلف ادیان کے مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران میں مختلف ادیان اور مذاہب کے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات میں کہا کہ اسلامی انقلاب اور اس کی کامیابیاں اور ثمرات تمام ایرانی عوام سے متعلق ہیں خواہ ان کا تعلق کسی بھی قوم یا مذہب سے ہو۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان؛ ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلیے کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلیے ’’وزیراعظم ریلیف فنڈ‘ اکاؤنٹ قائم کر دیاگیا، کابینہ اراکین نے ایک ماہ جبکہ گریڈ 18 سے گریڈ 22 کے سرکاری افسران نے ایک دن کی تنخواہ ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔

Ur.mehrnews.com 

امت مسلمہ ڈیڑھ ارب جمعیت و دولت و ثروت رکھنے کے باوجود غلام، محکوم، محتاج اور کمزور ہے

حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ لاہور میں امیر المومنین حضرت علی (ع) کی ولادتِ با سعادت  اور جامعہ  عروۃ الوثقی ٰکے تیرہویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے عظیم الشان ملک گیر اجتماع بعنوان "وحدت و تفرقہ امام علی (ع) کی نگاہ میں" منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

اسلامی انقلاب اور شہید سلیمانی کا مکتب در حقیقت رسول اللہ (ص) کے مکتب کا تسلسل ہے

عالمی مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل حجة الاسلام ڈاکٹر شہریاری نے پاکستانی طلاب کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انقلاب اسلامی کے عشرہ فجر کی مناسبت سے امام خمینی ﴿رہ﴾ اور شہید سلیمانی کے داعی وحدت مکتب کی خصوصیات بیان کیں۔