پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے
حکومتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کے نویں پروگرام کیلیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے ہیں۔
حکومتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کے نویں پروگرام کیلیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے ہیں۔
شام میں زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے انسانی امداد سے لدا پانچواں ایرانی طیارہ آج دمشق کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر پہنچا۔
ایرانی صدر نے استکبار اور یکطرفہ تلسط پسندی کو دنیا کے ممالک کے درمیان بہت سے مسائل اور تنازعات کی جڑ قرار دیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا کہ صہیونیوں کو دردناک ردعمل ملا ہے اور اس کے نتائج جلد ان کے طرز عمل سے ظاہر ہوں گے۔
09 فروری بروز جمعرات کو تہران شہر پر شدید برف باری ہوئی۔
وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں 20 دن کا پیٹرول اور 29 دن کا ڈیزل موجود ہے۔
ایسے وقت میں 65 سے زائد ممالک سے امداد ترکیہ پہنچ چکی ہے جب شام کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے سربراہ کے مطابق ایران، متحدہ عرب امارات، روس اور بھارت سے انسانی امداد لے جانے والے صرف 4 طیارے بشمول عراق کے 2 طیارے شام بھیجے گئے ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے عوام دشمنوں کے منصوبوں کو ناکام بنا دیں گے اور جشن انقلاب کے موقع پر انہیں یاد دلائیں گے کہ وہ اب بھی ایران اور ایرانیوں کے بارے میں غلط اندازے لگاتے ہیں۔
پاکستان اور پڑوسی ممالک میں بھی بڑے زلزلے کے امکانات موجود ہیں، تاہم ٹیکنالوجی پیش گوئی کے قابل نہیں۔
سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی شامی عوام کو امداد کی فراہمی کی نگرانی کے لیے حلب شہر پہنچے۔
جمہوریہ گنی کے ثقافت، سیاحت اور دستکاری کے وزیر سے ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور گنی کے درمیان سیاسی، ثقافت، سائنس اور معیشت کے مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے پر زور دیا۔
دنیا کے 65 ممالک بالخصوص مغربی حکومتوں کی جانب سے ترکیہ میں زلزلے کے متاثرین کی امداد اور شام کی بالکل اسی صورتحال کے سامنے ان کی معنی خیز خاموشی نے ایک بار پھر انسانی مسائل کے حوالے سے مغربی ملکوں کے دوہرے معیار کو ظاہر کر دیا۔