9واں ایرانی امدادی طیارہ شام کے شہر حلب پہنچ گیا
شامی زلزلہ زدگان کے لیے انسانی امداد کا 9واں ایرانی امدادی طیارہ 11 ٹن خوراک لے کر شام کے شہر حلب کے ایئر پورٹ پہنچا۔
شامی زلزلہ زدگان کے لیے انسانی امداد کا 9واں ایرانی امدادی طیارہ 11 ٹن خوراک لے کر شام کے شہر حلب کے ایئر پورٹ پہنچا۔
تہران کے عبوری امام جمعہ نے کہا کہ ترکیہ شام کا حالیہ زلزلہ ایک عظیم انسانی تباہی ہے۔ واقعے کے حوالے سے خاص طور پر شام کے حوالے عالمی برادری بالخصوص امریکہ اور یورپی ملک اخلاقی گراوٹ کا شکار ہوئے اور اپنے گندے اور پلید باطن کو ظاہر کیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے بدھ سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے، جس میں انہیں انتخابات سے متعلق مشاورت کے لیے ہنگامی اجلاس کی دعوت دی گئی ہے۔
کراچی میں کانفرنس سے خطاب میں ایرانی قونصل جنرل کا کہنا تھا فلسطینی مزاحمت عنقریب کامیاب ہوگی اور فلسطین کی آزادی یقینی ہے۔
کانفرنس سے خطاب میں مقریرین نے کہاکہ ملکی عوام اپنے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں، اسرائیل کو تسلیم کرنا بھارت کے کشمیر پر تسلط کو تسلیم کرنا ہے، مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے عرب ممالک کا کردار مجرمانہ ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے والے عرب ممالک نے امت مسلمہ سے غداری کی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ فون پر بات چیت میں ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے گہرے ہونے کو ایرانی صدر کے دورہ چین کے اہم نتائج میں سے ایک قرار دیا۔
گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس کے ملزم احسن نذیر کی ضمانت منظور کر لی۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ اور خلیج فارس تعاون کونسل کا مشترکہ بیان امریکی حکومت کی پرانی حکمت عملی کے عین مطابق اور خطے کے ملکوں میں تفرقہ پیدا کرتا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران میں القاعدہ کے سربراہ کی موجودگی کے حوالے سے امریکی انتظامیہ کے دعووں کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق لاش ملنے کے واقعے کے اگلے دن 5 ملزمان کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔