World News in Urdu
Март
2023

Новости за 11.03.2023

Ur.mehrnews.com 

ایران اور ازبکستان کا اقتصادی اور ٹرانزٹ تعاون سمیت دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور

ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کی سربراہی میں ایک دو طرفہ اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں موجودہ وسائل اور صلاحیتوں کا استعمال کر کے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

دنیائے اسلام کی خواتین کے لیے سب سے بڑے دینی تعلیمی ادارے جامعة الزہراء﴿س﴾ کا انٹری ٹیسٹ، تصاویر

یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ہر سال ملکی سطح پر باضابطہ انٹری ٹیسٹ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ رواں سال تہران یونیورسٹی کی الہیات و معارف فیکلٹی سمیت جامعہ الزہراء ﴿س﴾ کے صوبائی کیپمسوں میں بیک وقت انٹری ٹیسٹ منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

دنیائے اسلام کے خواتین کے لیے سب سے بڑے دینی تعلیمی ادارے جامعة الزہراء﴿س﴾ کا انٹری ٹیسٹ، تصاویر

یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ہر سال ملکی سطح پر باضابطہ انٹری ٹیسٹ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ رواں سال تہران یونیورسٹی کی الہیات و معارف فیکلٹی سمیت جامعہ الزہراء ﴿س﴾ کے صوبائی کیپمسوں میں بیک وقت انٹری ٹیسٹ منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

دنیائے اسلام کی خواتین کے لیے سب سے بڑے دینی تعلیمی ادارے جامعة الزہراء﴿س﴾ کا انٹری ٹیسٹ

ایران میں قائم خواتین کی دینی تعلیم کے لیے دنیائے اسلام کے سب سے بڑے ادارے جامعة الزہراء ﴿س﴾ یا الزہرا یونیورسٹی کا مرکز مذہبی مرکزی شہر قم میں واقع ہے۔ یہ ادارہ دنیائے اسلام میں خواتین کا سب سے بڑا تعلیمی ادارہ شمار ہوتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

دنیائے اسلام کے خواتین کے لیے سب سے بڑے دینی تعلیمی ادارے جامعة الزہراء﴿س﴾ کا انٹری ٹیسٹ

ایران میں قائم خواتین کی دینی تعلیم کے لیے دنیائے اسلام کے سب سے بڑے ادارے جامعة الزہراء ﴿س﴾ یا الزہرا یونیورسٹی کا مرکز مذہبی مرکزی شہر قم میں واقع ہے۔ یہ ادارہ دنیائے اسلام میں خواتین کا سب سے بڑا تعلیمی ادارہ شمار ہوتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

6 ملک جو ایرانی نینو مصنوعات سے مستفید ہوئے

ایران کے نینو ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ ہیڈ کوارٹر نے اعلان کیاکہ لبنان، ترکیہ، عراق، پاکستان، جارجیا اور افغانستان وہ 6 ملک ہیں جنہوں نے مختلف شعبوں میں ایرانی نینو مصنوعات کا استعمال کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

راتوں کو خوشبو مہکاتے گل شب بو اور ایرانی شہر خمین میں بھار کے رنگ

جیسے جیسے موسمِ بہار نزدیک آرہا ہے قدرت کے حسن اور رعنائیوں کے رنگ بھی تبدیل ہو رہے ہیں۔ بہار کا موسم زندگی کا پیغام لیے قدرت کی ہر چیز کو نئی امید بخشتا ہے۔ اس دوران پھول، نئی نئی کونپلیں اور شکوفے ہر انسانی آنکھ کو اپنی جانب کھینچ لیتے ہیں۔ ایران بھر میں بہار کی آمد پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بھارت اور بنگلہ دیش 18 مارچ کو بین الملکی تیل پائپ لائن کا افتتاح کریں گے

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 18 مارچ کو ڈیزل کی نقل و حمل کے لیے ملک کی پہلی سرحد پار تیل پائپ لائن کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی تیار کردہ تربیتی جیٹ طیارے "یاسین" کے پہلے ماڈل کی نقاب کشائی، ویڈیو جاری

آج وزارت دفاع نے مکمل طور پر ملک میں تیار شدہ ٹریننگ جیٹ طیارے، یاسین کی رونمائی کی۔ یہ جیٹ طیارہ مکمل طور پر ایران میں ڈیزائن اور بنایا گیا ہے اور اس طیارے کی زیادہ سے زیادہ رفتار تقریباً 1000 کلومیٹر فی گھنٹہ بتائی گئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

تہران، مکمل طور پر ملک میں تیار شدہ ٹریننگ جیٹ طیارے، یاسین کی نقاب کشائی/پروڈکشن لائن کا افتتاح

ہفتے کے روز ایران کے مقامی طور پر تیار کردہ تربیتی جیٹ طیارے "یاسین" کے پہلے ماڈل اور ابتدائی نمونے کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر دفاع نے اعلان کیا کہ طیارے کی پروڈکشن لائن کا بھی افتتاح کیا جارہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، میڈیا سے گفتگو

پاکستان کے وزیر توانائی نے تہران روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں دو طرفہ تعلقات بالخصوص توانائی کے شعبے میں مضبوط بنانے کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطہ نظر کو سراہا اور مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟

رویت ہلال ریسرچ کونسل کے ماہرین کا کہنا ہے پاکستان میں پہلا روزہ 23 مارچ کو ہونے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

پلے آف میں رسائی، گلیڈی ایٹرز کی آج آخری کوشش

کراچی: پی ایس ایل 8 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پلے آف میں رسائی کیلیے آخری کوشش کرے گی جب کہ اس کا مقابلہ پہلے ہی اگلے مرحلے کا ٹکٹ کٹوا لینے والی سائیڈ ملتان سلطانز سے ہوگا۔