ایران بحرین سمیت دیگر ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے لیے تیار ہے،ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ کی ہمسائیگی کی پالیسی میں بحرین سمیت کوئی علاقائی ملک استثناء نہیں ہے جس نے 2016 میں ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لیے تھے۔