World News in Urdu
Апрель
2023

Новости за 05.04.2023

Ur.mehrnews.com 

پاکستان، ایران کے ساتھ سفارتی، اقتصادی اور دفاعی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، پاک فضائیہ

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سید محمد علی حسینی نے سربراہ پاک فضائیہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

الیکشن ہوگا، عمران خان ہار جائیں گے پھر روئیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن ہوگا، عمران خان ہار جائیں گے پھر روئیں گے، الیکشن کو نہیں مانیں گے اور کہیں گے کہ شہباز، نواز، مریم، محسن نقوی اور رانا ثنا نے ہروایا۔

Ur.mehrnews.com 

حرم حضرت معصومہ (س) میں ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام

ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے حرم حضرت معصومہ (س) قم کے مرکز برائے ثقافتی امور اور سپاہ علی بن ابی طالب (ع) کی جانب سے حرم حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیھا میں"ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی اور عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہاکہ مسجد الاقصیٰ کے اندر موجود نمازیوں اور معتکفین پر غاصب صیہونی فوجیوں کے بہیمانہ حملہ نے ایک بار پھر اسکی مجرمانہ اور انسانی حقوق مخالف ماہیت کو آشکار کر دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

قابض اسرائیلی دہشت گردوں کا مسجد اقصیٰ پر حملہ/50 سے زائد نمازی زخمی، 400 سے زائد گرفتار

کل منگل کی شام قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بےدخل کرنے کی کوشش کی۔ قابض فوج نے آج صبح ایک بارپھرمسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سیکڑوں نمازیوں کو زخمی جب کہ کم سےکم 400کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیاہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے سب سے بڑے دشمن امریکہ اور صیہونی حکومت روز بروز کمزور ہوتے جا رہے ہیں،رہبر انقلاب

انھوں نے ایران مخالف محاذ کی کمزوری کی علامتیں بیان کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ایران کے سب سے اہم مخالفوں میں سے ایک امریکا ہے اور حقائق سے پتہ چلتا ہے کہ اوباما کا امریکا، بش کے امریکا سے اور ٹرمپ کا امریکا اوباما کے امریکا سے اور ان صاحب کا امریکا، ٹرمپ کے امریکا سے زیادہ کمزور ہے۔