World News in Urdu
Апрель
2023

Новости за 17.04.2023

Ur.mehrnews.com 

سعودی بادشاہ کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے صدر آیت اللہ رئیسی کو دورے کی دعوت کے جواب میں ایران نے بھی سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ایران کے دورے کی باقاعدہ دعوت بھیجی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

قرآن مجید نور، کتاب زندگی ہے، شب قدر میں نازل کیا گیا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ قرآن مجید نور ہے۔خود قرآن کہتا ہے میرے ذریعہ سے تذکیہ نفس ہوتا ہے ،دلوں کو طہارت اور عقلوں کو حکمت ملتی ہے۔ قرآن کتاب زندگی ہے۔ قرآن کریم کو شب قدر میں نازل کیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

"سلام فرماندہ" سال کا بہترین ترانہ منتخب

ہفتہ ہنر انقلاب اسلامی اختتام پذیر ہوگیا۔ آرٹس کونسل میں منعقدہ آخری نشست میں بین الاقوامی سطح پر شہرت پانے والے "سلام فرماندہ" کو سال کا بہترین ترانہ قرار دیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

شام کے ساتھ سفارتی تعلقات کا آغاز کریں گے

ترکی میں رواں سال 24 مئی کو عام انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدر اردگان سمیت چار امیدوار انتخابی دوڑ میں حصہ لیں گے۔ قومی پارٹی کے سربراہ محرم اینجہ صدر اردوغان کے بڑے حریف ثابت ہوسکتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت تمام اسلامی ممالک کا مشترکہ نقطۂ نظر ہے، آیت اللہ رئیسی

ایرانی صدر نے مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت کو تمام اسلامی ممالک کا مشترکہ نقطۂ نظر قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج فلسطینی قوم کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کے بزدلانہ جرائم کا مقابلہ کرنا، مسلم اقوام کا اپنے حکمرانوں سے مطالبہ ہے۔