World News in Urdu
Апрель
2023

Новости за 18.04.2023

Ur.mehrnews.com 

ایران، مسلح افواج کے قومی دن کے موقع پر نئے ڈرونز اور جدید میزائل سسٹم کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے یونٹوں نے جدید آلات کی وسیع رینج کی نقاب کشائی کی ہے جس میں ملکی ساختہ میزائل، ٹینک، بکتر بند گاڑیاں، بغیر پائلٹ کے فضائی ڈرونز، ریڈار سسٹم اور فضائی دفاعی میزائل سسٹم شامل ہے۔

Ur.mehrnews.com 

دشمن کو تباہ کرنے کے لئے ہمارا ایک گولہ کافی ہے، ایرانی مسلح افواج

اسلامی جہموری ایران کی مسلح افواج کے دن کی مناسب سے منعقد ہونے والی پریڈ کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے فوجی حکام نے کہا کہ ایران کی طاقتور افواج مکمل آمادہ ہیں۔ ملک کو درپیش ہر خطرات کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان ایران کے ساتھ باہمی و دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاکستانی وزیر اقتصادی امور

پاکستان میں ایران کے سبکدوش ہونے والے سفیر سید محمد علی حسینی سے الوداعی ملاقات میں پاکستانی وفاقی وزیر اقتصادی امور سردارایاز صادق نے کہاہے کہ ایران پاکستان کا اہم پڑوسی ملک ہے اورپاکستان ایران کے ساتھ باہمی و دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مظلوم مسلمانوں کو مشکلات میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، جنرل سلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہماری آرزو خطے کے ممالک میں امن و آسائش ایجاد کرنا ہے اور پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم مسلمان اقوام کے حامی ہیں اور مشکلات میں ان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

قرآن پاک تمام انسانیت کے لئے رشد و ہدایت کا ذریعہ ہے، پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی

پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ قرآن پاک تمام انسانیت کے لئے رشد و ہدایت کا ذریعہ ہے اور اس کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر امت مسلمہ تمام درپیش سماجی و اقتصادی چیلنجز پر قابو پا سکتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ہولو کاسٹ: صہیونیوں کا جھوٹ

ہولو کاسٹ سے مراد ہے یہودی مذہب سے تعلق رکھنے والے ان لوگوں کے بارے میں ہے جن کے بارے میں صہیونیوں نے جھوٹ اور فریب کی بنیاد پر دنیا کے سامنے پراپیگنڈا کیا ہے کہ انہ کو سنہ1933سے 1945کے عرصہ کے درمیان جرمن نازیوں نے بری طرح قتل عام کا نشانہ بنایا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

خطے کے ممالک کے لئے ہمارا پیغام صلح اور دوستی کا ہے، ایرانی صدر

اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران خطے کے ممالک کو صلح اور دوستی کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور دیگر ممالک کی فوجیں جلد خطے سے نکل جائیں۔

Ur.mehrnews.com 

کسی بھی جارحیت کی صورت میں ایران؛ تل ابیب اور حیفا کو تباہ کر دے گا، ایرانی صدر

اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران صہیونیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صہیونیوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کوئی کارروائی کی تو ایران سخت ردعمل کے ساتھ حیفا اور تل ابیب کو تباہ کر دے گا۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان تہران اور ریاض کے تعلقات کا بڑی گرم جوشی سے خیرمقدم کرتا ہے، پاکستانی وزیر اعظم

گزشتہ شب اسلام آباد میں اسلامی ممالک کے سفیروں کے اعزار میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان تہران و ریاض کے تعلقات کا بڑی گرم جوشی سے خیرمقدم کرتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کا سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم

پاکستان نے یمن میں امن کے حصول کے لیے حالیہ مذاکرات اور سفارتی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے سعودی عرب کا کردار، عمان اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن کی کوششوں میں تقویت کا باعث ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

صہیونی جارحیت کی مذمت کرنے کے لئے اسلامی ممالک کا باہمی تعاون ضروری ہے

ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کی مذمت کے لئے اسلامی ممالک کے درمیان تعاون اور ہماہنگی کی ضرورت ہے۔