پاکستان کی پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست
پاکستان نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز میں فاتحانہ آغاز کردیا۔
پاکستان نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز میں فاتحانہ آغاز کردیا۔
عہدہ سنبھالنے کے بعد محمد مہدی رحمتی نے ہیڈ آفس تہران میں ایڈیٹرز، صحافیوں اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات اور میٹنگ کی۔ یاد رہے مہر میڈیا گروپ مہر نیوز ایجنسی، تہران ٹائمز، مہرینو اور مہر پبلشنگ انسٹیٹیوٹ کا اجتماعی گروہ ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ عباس علی سلیمانی کی شہادت کی مناسبت سے ایک تعزیتی پیغام میں ان کے لواحقین اور عقیدت مندوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔
عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے شہید راہ وطن "جانی بٹ اوشانا" کی گزشتہ روز تہران کے معراج الشہدا دینی و ثقافتی مرکز میں نہایت پر وقار اور باشکوہ انداز میں رخصتی عمل میں لائی گئی۔ اس موقع پر شہید کے وابستگان اور عقیدتمندوں کے ساتھ ساتھ مختلف عسکری و سول حکام موجود تھے۔
شہید اوشانا نے 14 مارچ 1985 کو ایران پر مسلط کی گئی 8 سالہ جنگ کے دوران ’’بدر آپریشن‘‘ میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کی قربانی دی جس کے بعد انکے جنازے کا کوئی سراغ نہیں مل سکا تھا۔
شہید اوشانا نے 14 مارچ 1985 کو ایران پر مسلط کی گئی 8 سالہ جنگ کے دوران ’’بدر آپریشن‘‘ میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کی قربانی دی جس کے بعد انکے جنازے کا کوئی سراغ نہیں مل سکا تھا۔
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ایرانی فوج نے جمعرات کے روزکہا ہے کہ بحریہ نے مارشل جزائر کے جھنڈے والے ایک جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے۔
ہیکروں کے ایک گروہ نے صہیونی حکومت کے معلومات کی ذخیرہ سازی کے نظام پر حملہ کرکے دو لاکھ سے زائد صارفین کی حساس اور اہم معلومات انٹرنیٹ پر منتشر کردیں۔
میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع امیر آشتیانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، پہلی بار، وزیر دفاع کی سطح پر، شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کر رہا ہے ۔
الیکشن کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والا مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔ جس میں کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوسکا تاہم دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نے مذاکرات جاری رکھنے اور کل دوبارہ بیٹھنے پر اتفاق کیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہم تمام لبنانی جماعتوں کے درمیان کسی بھی معاہدے کی حمایت کریں گے، مزید کہا کہ ہم تمام لبنانی جماعتوں کو صدر کے انتخاب میں تیزی لانے کی ترغیب دیتے ہیں۔
حالیہ جائزوں کے مطابق اصل سوال یہ ہے کہ امریکی عوام اور یہاں تک کہ امریکہ کے موجودہ اور سابق صدور کے حامی بھی وائٹ ہاؤس میں دوبارہ داخل ہونے سے کیوں ہچکچا رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے خط کا جواب دے دیا، اگر حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے۔
تمام اسمبلیوں میں ایک ساتھ الیکشن کے لیے حکومت نے تحریک انصاف سے رابطہ کیا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردوں کے سرغنے کو سزا کے فیصلے پر جرمنی کی تنقید کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران دہشت گردوں کو سزا دینے کے معاملے میں کسی سے اجازت نہیں لے گا۔
سوڈان کو درپیش حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے انتقال اقتدار اور جمہوری حکومت کے قیام کے لئے مذاکرات کے بارے میں یہی کہا جاسکتا ہے کہ "ہنوز دہلی دور است"۔ یہی امر سوڈانی عوام کے لئے پریشان کن ہے۔
بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل ہوگا۔
کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی۔
اسلامی جمہوری ایران کے نائب صدر اور قزاقستان کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات کے بعد دونوں ملکوں باہمی تعلقات کو مضبوط اور توسیع دینے کے لئے باہمی مفاہمت کی پانچ یادداشتوں اور تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کردیا۔