World News in Urdu
Май
2023

Новости за 08.05.2023

Ur.mehrnews.com 

غیر ملکی اشیاء خریدنے کے بجائے ملکی مصنوعات پر توجہ دیں، آیت اللہ رئیسی

صدر آیت اللہ رئیسی نے ملکی پیداوار میں اضافے اور معیشت کی بہتری کے لئے اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے اندر پیدا ہونے والی اشیاء کو چھوڑ کر بیرون ممالک سے درآمد کرنے سے اجتناب کیا جائے۔

Ur.mehrnews.com 

ریاض کے ساتھ تعلقات کے سلسلے میں پرامید ہیں/صدر رئیسی کا دورۂ شام انتہائی اہمیت کا حامل تھا

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں ہونے والی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طویل مدت تک بند رہنے کی وجہ سے رہائشی مکانات اور عمارتوں کی تعمیر نو کی ضرورت ہے۔

Ur.mehrnews.com 

تھرموبارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران کا نیا میزائل فجر-5

تھرمو بارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا راکٹ کا تجربہ کامیاب رہا۔ یہ وارہیڈ ٹی این ٹی سے ڈیڑھ گنا زیادہ تخریبی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنے زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں دشمنوں کو زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران میں دو "گستاخ قرآن و رسالت" کو پھانسی دے دی گئی

سوشل میڈیا پر اعلانیہ اور دانستہ طور پر کفر و الحاد پر مبنی اپنے اسلام و قرآن مخالف گستاخانہ اور بے شرمانہ بیانات و اقدامات کی اشاعت کرنے والے دو مجرموں کو آج صبح انکے انجام تک پہنچا دیا گیا اور انہیں سزائے موت دے دی گئی۔

Ur.mehrnews.com 

چیلنجز اور عالمی پابندیوں کے باوجود افغانستان کی معیشت میں بہتری آئی، افغان طالبان

افغان طالبان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا کہ چیلنجز اور عالمی پابندیوں کے باوجود افغانستان کی معیشت میں بہتری آئی اور افغان حکومت نے بجٹ بیرونی امداد کے بغیر پیش کیا۔

Ur.mehrnews.com 

عرب لیگ میں شام کی رکنیت کی بحالی سے خطے کی فضاء بدل جائے گی، روسی وزارتِ خارجہ

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے 12 سال کی طویل مدت کے بعد شام کی عرب لیگ میں رکنیت کی دوبارہ بحالی کا خیرمقدم کرتے ہوئے عرب ممالک کے اس مؤقف کو مغربی ایشیائی ممالک میں سیاسی تعلقات کیلئے ایک نوید دہندہ اور امید بخش باب قرار دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران ایکسپو 2023ء میں 70 ممالک کے 1,200 قابل اعتماد اور ذمہ دار تاجروں کی شرکت، بہادری جہرمی

ایرانی حکومتی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدی صلاحیتوں کی نمائش میں 70 ممالک سے 1,200 سے زائد قابل اعتماد تاجر، چیمبرز آف کامرس کے صدور، صنعت و تجارت کے وزراء اور عہدیداران شریک ہیں۔