World News in Urdu
Май
2023

Новости за 13.05.2023

Ur.mehrnews.com 

الیکشن کیلئے تیار ہیں، سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے ہرائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی الیکشن کےلیے تیار ہے، ہم اپنے سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے ہرائیں گے۔ صوبائی حکومت اور بلدیاتی انتخابات میں جیت کے بعد وفاق بھی پیپلز پارٹی کا ہوگا۔

Ur.mehrnews.com 

عدلیہ نے مجھے انصاف دیا/قوم عدلیہ اور آئین کے ساتھ کھڑی ہوجائے، عمران خان

کارکنان اور قوم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ عدلیہ نے مجھے انصاف دیا، جمہوریت کے خلاف واردات کرنے والوں کو بھی عدلیہ نے ہی روک رکھا ہے، اب وقت ہے کہ قوم عدلیہ اور آئین کے ساتھ کھڑی ہوجائے۔

Ur.mehrnews.com 

غزہ کے حالات سے پورا خطہ متاثر ہوگا، سید حسن نصراللہ

اسرائیل القدس بریگیڈ کے کمانڈروں کا نشانہ بناکر مقاومتی تنظیموں کے درمیان اختلافات ایجاد کرنا چاہتا ہے لیکن تحریک جہاد اسلامی نے دیگر تنظیموں کے ساتھ رابطہ برقرار رکھ کر صہیونی سازش کو ناکام بنادیا۔

Ur.mehrnews.com 

مقاومت طاقتور ہوگئی ہے، صہیونی جارحیت کا جواب دیا جائے گا، جنرل قاآنی

القدس فورس کے سربراہ نے کہا کہ چند سال پہلے مقاومت ایک ننھے پودے کی شکل میں فعالیت کررہی تھی لیکن آج یہ پودا طاقتور درخت کی شکل اختیار کرکے پوری دنیا میں اثرانداز ہورہا ہے۔ اس میں کچھ مخلص اور فداکار لوگوں کا کردار شامل ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کے رہنما سے ٹیلیفونک گفتگو

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رہنما اسماعیل ھنیہ نے رہبرِ انقلاب اسلامی اور ایرانی صدر کو سلام کا پیغام دیتے ہوئے فلسطین کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سیاسی پوزیشن پر شکریہ ادا کیا۔