World News in Urdu
Май
2023

Новости за 14.05.2023

Ur.mehrnews.com 

ملک کی ثقافتی ترقی میں کتاب کا کردار ناگزیر ہے، رہبر معظم انقلاب

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں منعقدہ کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کے دورے کے موقع پر فرمایا: ملک کی ثقافتی ترقی میں کتاب کا کردار ناگزیر ہے اور سوشل میڈیا یا ورچوئل اسپیس کی نمایاں وسعت کے باوجود کتاب آج بھی اپنے بلند اور عظیم مقام پر ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پیرس میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی + ویڈیو

فرانسیسی مظاہرین نے صہیونی حکومت کے غاصبانہ قبضے اور جارحیت کے خلاف یک زبان ہو کر کہا کہ اسرائیل دہشت گرد ہے، اسرائیل نسل پرستی بند کرو، فلسطین کو آزاد ہونا چاہیئے۔

Ur.mehrnews.com 

مزاحمتی محاذ نے میزائل صلاحیتوں کو ایران اور حزب اللہ کی نگرانی میں وسعت دی

فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں کے ترجمان نے جنگ بندی کے اعلان کے فوراً بعد اس بات پر زور دیا کہ مقاومت و مزاحمت کے میزائل مکمل طور پر فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہیں، فلسطینی ان میزائلوں کو مزاحمتی محور، ایران اور حزب اللہ کے زیر نظر وسعت دینے اور تیار کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔