World News in Urdu
Май
2023

Новости за 16.05.2023

Ur.mehrnews.com 

مکتب امام صادق علیہ السّلام کا اہم ترین ہدف فکری انحرافات سے مقابلہ تھا، سربراہ مجمع جہانی اہل بیت

مجمع جہانی اہل بیت(ع) کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ معاشرے میں موجود فکری اور اخلاقی انحرافات سے مقابلہ کرنا امام جعفر صادق علیہ السلام کے اہم اقدامات میں سے تھا۔

Ur.mehrnews.com 

عوام سے رابطہ اور ضرورت مندوں کی مدد امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت ہے

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی اجتماعی سیرت کے اہم نکات میں عوام سے رابطہ اور محتاجوں کی مدد شامل ہے۔ مدینہ والے رات کو اپنے گھروں میں ضرورت کی اشیا پاتے تھے۔ کچھ مدت گزرجانے کے بعد ان کو معلوم ہوا کہ امام جعفر صادق علیہ السلام یہ چیزیں پہنچاتے تھے۔

Ur.mehrnews.com 

خلیج فارس کی سیکورٹی کو یقینی بنانے میں ایران اہم کردار ادا کررہا ہے، وزارت خارجہ

ناصر کنعانی نے امریکی مشیر جان کربی کے بیانات کے جواب میں کہا کہ بیرونی افواج کی موجودگی خلیج فارس کی سیکورٹی کے لئے بڑا خطرہ ہے۔ خطے کے ممالک کسی بیرونی مدد کے بغیر اپنی حفاظت کو یقینی بناسکتے ہیں۔