World News in Urdu
Май
2023

Новости за 24.05.2023

Ur.mehrnews.com 

ڈاکٹر قالیباف کا دوبارہ انتخاب ایران کی ترقی اور خوشحالی میں ان کی گراں قدر خدمات کا اعتراف ہے

پاکستانی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ڈاکٹر محمد باقر قالیبف کو ایران کی اسلامی مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا چوتھی مرتبہ سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اور پاکستان کی بینکنگ کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تاکید

ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے غیرسوئفٹ مالیاتی نظام، بینک پیمنٹ کارڈز کو جوڑنے اور منسلک کرنے اور دو طرفہ بینکنگ معاہدوں پرعمل درآمد کی مشترکہ کمیٹی کی تشکیل کے سلسلے میں ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے تعاون پر زور دیا۔

Ur.mehrnews.com 

اقتصادی ترقی میں خطے کی تنظیمیں بہت اہم کردار ادا کر سکتیں ہیں، آیت اللہ رئیسی

ایرانی صدر نے مختلف ممالک کی اقتصادی ترقی میں علاقائی تنظیموں کے کردار کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ایران کی جانب سے آسیان یونین کے ساتھ تعاملات کی ترقی کیلئے اعلان کردہ منصوبوں اور ترجیحات کا ذکر کیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اور پاکستان کو مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے، وحید جلال زادہ

ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی و خارجہ امور کے سربراہ نے کہا کہ عالمی نظام بدل رہا ہے۔ خطے میں نئے اتحاد تشکیل دیے جارہے ہیں اس لئے دونوں پڑوسی ممالک کو نئے عالمی نظام میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے پر توجہ دینا چاہئے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اور پاکستان کو مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ ضرورت ہے، وحید جلال زادہ

ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی و خارجہ امور کے سربراہ نے کہا کہ عالمی نظام بدل رہا ہے۔ خطے میں نئے اتحاد تشکیل دیے جارہے ہیں اس لئے دونوں پڑوسی ممالک کو نئے عالمی نظام میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے پر توجہ دینا چاہئے۔

Ur.mehrnews.com 

موجودہ پارلیمنٹ زیادہ انقلابی، تعلیم یافتہ اور محنتی ہے، رہبر معظم کا اراکین پارلیمنٹ سے خطاب

پارلیمانی اراکین سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کی تشکیل کے آغاز میں ہی کہا تھا کہ اس کے اراکین انقلابی ہیں۔ تین سال بعد بھی اپنے بیان پر قائم ہوں۔

Ur.mehrnews.com 

ریاض اور تل ابیب کے درمیان مذاکرات کی پس پردہ کہانی، صہیونی چینل کی زبانی

صہیونی ذرائع ابلاغ نے ریاض کی جانب سے تل ابیب سے تعلقات معمول پر لانے کے لئے پیش کردہ شرائط سے پردہ اٹھایا ہے۔ مذاکرات کی میز پر موساد کے سربراہ، امریکی وزیرخارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر کی موجودگی بڑی پیشرفت کی دلیل ہے۔

Ur.mehrnews.com 

عالمی سطح پر مقاومت کے لئے فضا سازگار ہورہی ہے، صدر رئیسی کا انڈونیشیا میں عوامی اجتماع سے خطاب

آیت اللہ رئیسی نے انڈونیشیا میں عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ ایران نے عالمی استکبار کے تسلط کو قبول کرنے سے انکار کیا اسی لئے عالمی استکبار ایران کی مخالفت کرتا ہے۔ موجودہ حالات میں مقاومت کے لئے فضا سازگار ہورہی ہے۔