World News in Urdu
Июнь
2023

Новости за 24.06.2023

Ur.mehrnews.com 

ایران روس سمیت تمام ممالک میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران پڑوسی اور دوست ملک روس سمیت تمام ممالک میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بھارتی ناظم الامور وزارت خارجہ طلب

پاکستانی میڈیا کے مطابق، لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ستوال سیکٹر میں بھارتی فورسز کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر پاکستان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے دشمنوں کو اسلامی جمہوریہ کا وجود کھٹکتا ہے، ایرانی اسپیکر قالیباف

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ہفتہ ٹریڈ یونین کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کو اسلامی ایران کا وجود برداشت نہیں اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ وہ انتہا درجے کی فتنہ انگیزیوں میں مصروف ہیں ۔

Ur.mehrnews.com 

ہماری پیٹھ پر چھرا گھونپا گیا ہے، باغیوں کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی، روسی صدر

روسی صدر نے کہا کہ ہم روستوف شہر میں استحکام کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کریں گے۔ جن لوگوں نے اس بغاوت کو منظم کیا وہ ملک کو دشمن کے حوالے کرنے اور خانہ جنگی شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

مغرب ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو بحال کرنا چاہتا ہے، حسین کنعانی مقدم

کنعانی نے فرانس میں منافقین کے سالانہ اجلاس کے انعقاد کو روکنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ فرانس کے اقدام سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا اس مقام پر پہنچ گئی ہے کہ کرائے کے قاتلوں پر پیسہ خرچ کرنا ان کے مفاد میں نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور غیر قانونی بستیوں کی تعمیر روک دے، یورپی یونین کا شدید ردعمل

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے فلسطینیوں کے خلاف صہیونی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے مغربی کنارے میں آبادکاری کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کردیا۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب نے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے تین پیشگی شرائط رکھ لیں

مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کے سابق سفیر "مارٹن اینڈک" نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد "محمد بن سلمان" نے غاصب صیہونی رجیم کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے بدلے میں کئی بنیادی پیشگی شرائط رکھی ہیں۔"