خارجہ پالیسی کا محور قومی اقتدار ہونا چاہئے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے گیارہ ممالک میں تازہ تعیینات ہونے والے سفیروں سے ملاقات کے دوران ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ عوامی حکومت کی ترجیح خارجہ پالیسی میں تعادل ایجاد کرنا ہے، خارجہ پالیسی کا محور قومی اقتدار ہونا چاہئے۔