World News in Urdu
Июль
2023

Новости за 06.07.2023

Ur.mehrnews.com 

ویانا میں ایران اورسعودی عرب کے وزراء کی سائیڈ لائن ملاقات؛ پیٹرولیم اندسٹری میں سرمایہ کاری پرتبادل

ایران کے وزیر پیٹرولیم اورسعودی وزیر توانائی نے ویانا میں اوپیک کے آٹھویں بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر ایک طویل اور جامع سائیڈ لائن مذاکرات کے دوران پیٹرولیم مارکیٹ کی صورت حال اور اس صنعت میں سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

Ur.mehrnews.com 

کاشان، مدنی پارک میں جشن عید غدیر

اسلامی جمہوری ایران کے دوسرے شہروں کی طرح کاشان میں بھی عید سعید غدیر کی مناسبت سے باشکوہ اور پروقار جشن کا انعقاد کیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے خلاف آذربائیجان کی سرزمین استعمال ہونے نہیں دیں گے، الہام علی اوف

آذربائیجان کے صدر نے کہا کہ ان کا ملک کبھی بھی اپنی سرزمین سے خطے اور ایران کے لیے خطرہ پیدا نہیں ہونے دے گا اور خطے میں نقل و حمل کی راہداریوں سے متعلق رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ کے کمیشن کی رپورٹ سیاسی مقاصد پر مبنی ہے، ایران

ایران نے اقوام متحدہ کے کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں ہونے والے فسادات کے بارے میں مغربی ممالک نے دوہرا رویہ اختیار کیا۔ دہشت گردوں کے ساتھ نرم رویہ اختیار کرنے کی وجہ سے ایرانی سیکورٹی فورسز کو نقصان اٹھانا پڑا۔ ایرانی انسانی حقوق کونسل کے سیکریٹری جنرل کا ردعمل

Ur.mehrnews.com 

صہیونی حکومت کے خلاف وسیع عوامی مظاہرے، پولیس کے ساتھ شدید جھڑپیں

پولیس سربراہ نے کابینہ کی جانب سے مظاہرین کے خلاف کاروائی کے حکم کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے استعفی دیا تھا۔ ان کے استعفی کے بعد نتن یاہو کی شدت پسند کابینہ کے خلاف تل ابیب کے مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔