World News in Urdu
Июль
2023

Новости за 08.07.2023

Ur.mehrnews.com 

18 ہزار ایرانی حجاج کی واپسی، حج انتظامات کے بارے میں اظہار اطمینان

اب تک سعودی عرب سے ایران کے لئے مجموعی طور پر 87 پروازیں جاچکی ہیں جس میں سے 42 پروازیں مدینہ اور 36 جدہ سے گئی ہیں۔ ان پروازوں کے ذریعے اب تک ایرانی حجاج میں سے فیصد ایران کے مختلف شہروں میں واپس جاچکے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

صدر رئیسی سے الجزائر کے وزیر خارجہ کی ملاقات

آیت اللہ رئیسی نے الجزائر کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں الجزائر کی انقلابی تاریخ اور استعمار کے خلاف قومی مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے اور تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے کے لیے ایران کے عزم کا اظہار کیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اور الجزائر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران اور الجزائر کے درمیان تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہے۔ الجزائر کے ساتھ سیاحت، سانئس و ٹیکنالوجی، زراعت، توانائی اور صحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

تصاویر| دس کلومیٹر غدیری دسترخوان 3

تہران سے تعلق رکھنے والے مومنین اور محبان علی ابن ابی طالب علیہ السلام عید غدیر منانے کے لئے جمعہ کے دن "دس کلومیٹر غدیری دسترخوان" کے جشن میں حاضر ہوکر امام حسین اسکوائر سے آزادی اسکوائر تک پیدل مارچ کیا۔

Ur.mehrnews.com 

دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ" میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش

آج اسلامی جمهوریہ ایران میں دنیا کا سب سے بڑا جشن غدیر منایا گیا، مختلف شہروں اور دیہاتوں کی گلیوں میں "حیدری ایم" كا نعره مستانه گونجتا رہا۔ پورا ملک اس جشن مین شریک رہا اور جوش ولا ئے حیدر میں جھوم جھوم کر عشق حقیقی کا اظہار کرتا رہا۔