World News in Urdu
Июль
2023

Новости за 21.07.2023

Ur.mehrnews.com 

لبنان، سویڈش سفیر نے بیروت چھوڑ دیا

سویڈن میں گستاخانہ عمل کے بعد حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان سمیت اسلامی ممالک سے سویڈن کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران، تہران سمیت مختلف شہروں میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف نماز جمعہ کی بعد احتجاجی ریلی

ایران کے دارلحکومت تہران اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں نماز جمعہ کے بعد سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور سویڈش حکومت کی شدید مذمت کی گئی۔

Ur.mehrnews.com 

سویڈش وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب کو ٹیلی فون؛ سویڈش حکومت قرآن کی بے حرمتی کی مذمت کرتی ہے

سویڈن کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عبداللہیان کو ٹیلی فون کرکے کہا کہ سویڈن کی حکومت مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کریم کی خلاف ورزی کی مذمت کرتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ

ہندوستان کی ریاست مھاراشٹرا میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں بہت سے افراد مٹی کے نیچے دب گئے ہیں جن میں سے 16 افراد کی لاشوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سویڈش حکومت کو قرآن کی توہین کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، امام جمعہ تہران

تہران کے امام جمعہ نے سویڈن میں قرآن کریم کی بار بار توہین کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مسلم اقوام کو چاہئے کہ وہ سویڈش حکومت کو معافی مانگنے پر مجبور کریں اور سویڈش حکومت کو قرآن کی توہین کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

Ur.mehrnews.com 

سویڈش حکومت مسلمانوں کی نگاہ میں سب سے زیادہ نفرت والی حکومت ہے، سربراہ حوزہ ہائے علمیہ ایران

ایرانی حوزہ ہائے عملیہ کے مدیر نے اپنے بیان میں قرآن مجید کی دوبارہ توہین کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے عوام کو اس مقدس کتاب کی بے حرمتی کے خلاف ملک گیر احتجاج میں شرکت کی دعوت دی۔

Ur.mehrnews.com 

قرآن کی توہین امریکہ اور مغرب کی مقدسات کے خلاف دشمنی کا نتیجہ ہے، حزب اللہ عراق

حزب اللہ عراق کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قرآن کریم کی بے حرمتی دینی مقدسات کے خلاف امریکہ، مغرب اور صیہونی حکومت کی دشمنانہ پالیسیوں اور ان کے سامنے بیشتر اسلامی ممالک کے سر تسلیم خم کرنے کا نتیجہ ہے۔