روسی معاون وزیرخارجہ کل تہران کا دورہ کریں گے
روسی معاون وزیرخارجہ سرگئی ریابکوف تہران کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
روسی معاون وزیرخارجہ سرگئی ریابکوف تہران کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
پاکستانی وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر مہر کاشف یونس نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان سے علاقائی اقتصادی انضمام، اقتصادی تعاون کے مزید مواقع کی تلاش اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔
ایران کی وزرات مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر نے کہا کہ مستقبل قریب میں قومی مصنوعی ذہانت کے ترقیاتی پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا جائے گا۔
عراق کے پارلیمانی جماعتوں میں سے ایک کے سربراہ نے عراقی معاشرے میں اخلاقی فساد پھیلانے کے لیے بغداد میں امریکی سفیر کے اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لیے ملکی پارلیمان سے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
یزد کے محلے فھادان میں عزاداروں اور محبان امام حسین علیہ السلام کی جانب سے شہدائے کربلا کے ہفتم کی مناسبت سے نخل برداری اور تعزیہ داری کے مراسم انجام دیے گئے۔
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے ظالمانہ پابندیوں کے باوجود مختلف شعبوں بالخصوص سائنسی اور تکنیکی میدانوں میں ایران کی پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم سری لنکا کے ساتھ ایران کی صلاحیتوں کو شئیر کرنے کے لیے تیار ہیں۔
اربعین حسینی ایک عظیم زیارتی سفر ہے۔ لیکن اس سفر میں آپ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جس میں اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے آپ کو خصوصی توجہ دینی ہوگی۔
بلتستان پاکستان کی معروف دینی درسگاہ جامعۃ النجف سکردو میں ”مدیریت مسجد“ کے عنوان سے آئمہ مساجد اور مبلغین کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
پاکستانی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے ریاستی تحائف بیچے اس لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔
حادثہ پیش آنے والی ہزارہ ایکسپریس میں 1000 سے زیادہ مسافر سوار تھے، حادثہ سرہاری اسٹیشن کے ایڈوانس سگنل کے قریب پیش آیا۔
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے بحریہ کے 86ویں گروپ کے کمانڈر، عملے اور اہل خانہ سے ملاقات میں کہا کہ اس سال کا عشرہ عاشورا گذشتہ عشروں کی نسبت زیادہ پرجوش، متحرک، پر رونق اور پر برکت رہا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ بحریہ آرٹیفیشل انٹلیجنس سے لیس میزائلوں کی مالک ہو گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے 86ویں بحری گروہ کے کمانڈر، عملے اور اہل خانہ نے اتوار کی صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
اقوام متحدہ کے سربراہ نے جاپان پر امریکی ایٹمی حملے کی سالگرہ کے موقع پر عالمی ایٹمی جنگ کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی اسلحوں کو تلف کیا جائے۔
صہیونی حکومت نے لبنان کی سرحد پر رونما ہونے والے تازہ واقعات کے بارے میں غور و فکر کرنے کے لئے ہنگامی اجلاس بلایا ہے۔
روسی وزارت کے مطابق روسی اور شامی فضائیہ نے ادلیب میں النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے تباہ کردیا ہے۔
دشمن اور سازشی عناصر ایرانی عوام کو اہل بیت سے جدا کرنے کی سازش کررہے تھے لیکن دوبارہ شکست فاش سے دوچار ہوئے اور دنیا پر ثابت ہوا کہ ہم امام حسین کے پیروکار ہیں۔
شہید علامہ عارف حسین الحسینی 1320 ہجری کو ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد سید فضل حسین کے پاس حاصل کرنے کے بعد سکول میں داخلہ لیا۔ میٹرک کے بعد مذہبی تعلیم سے شغف رکھنے کی وجہ سے پاراچنار کے معروف مدرسہ جعفریہ اور لاہور المنتظر میں داخلہ لیا۔