ایرانی وزیر خارجہ جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے آج اعلان کیا کہ حسین امیر عبداللہیان کا دورہ سعودی عرب مستقبل قریب میں ایجنڈے میں شامل ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے آج اعلان کیا کہ حسین امیر عبداللہیان کا دورہ سعودی عرب مستقبل قریب میں ایجنڈے میں شامل ہے۔
خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل و ثقافتی اتاشی جعفر روناس نے پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل و ثقافتی اتاشی جعفر روناس نے پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
گرفتار ہونے والے تمام افراد غیر ملکی ہیں۔ واقعے میں ملوث دہشت گرد کو امامزادہ شاہچراغ کے مزار کے صحن میں ہی گرفتار کرلیا تھا۔
افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکا ہوا ہے۔
تقریب حلف برداری میں شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن شریک ہوئے۔
شیراز: حرم امام زادہ شاہ چراغ (ع) کی خدمت گار فورس کی ہمت اور بروقت کارروائی نے بہت بڑی تباہی سے بچایا۔
غاصب صہیونی فوج نے مشق کے دوران اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
33 روزہ جنگ کی 17 ویں سالگرہ کے موقع پر حزب اللہ کے کمانڈروں میں سے ایک نے لبنان کے سرحدی علاقے سے سید حسن نصر اللہ کے نام ایک خصوصی ویڈیو پیغام بھیجا ہے۔
پارلیمانی سربراہ نے شاہچراغ مزار پر دہشت میں ملوث افراد کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ ایام میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گردی کے متعدد منصوبے ناکام بنائے ہیں۔
ایرانی وزیرخارجہ نے امامزادہ شاہچراغ پر دہشت گردی کے واقعے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر دردناک انجام سے نہیں بچ سکیں گے۔
وزیر داخلہ نے شیراز میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی کوششوں سے دشمن کو دندان شکن جواب اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امامزادہ شاہچراغ کے زائرین پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے، دشمن ایرانی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں پہنچنے والے نقصانات کا انتقام لینا چاہتے ہیں۔
کل رات شیراز میں واقع امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کے دوران ایک ایرانی بچے کی شجاعت اور بہادری کا منظر کیمرے کی آنکھ سے ریکارڈ کیا گیا۔
کل رات شیراز میں واقع امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کے دوران ایک ایرانی بچے کی شجاعت اور بہادری کا منظر کیمرے کی آنکھ سے ریکارڈ کیا گیا۔
کربلائے معلی میں متعین سیکورٹی فورسز کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ کربلا کی تمام سرحدوں اور صحراوں میں نگرانی کا سسٹم ایجاد کرتے ہوئے زائرین کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔
ایسے وقت میں کہ جب امریکہ میں آتشیں اسلحے کی تعداد اس ملک کی آبادی سے زیادہ ہو گئی ہے اس ملک میں 2023 میں قتل، ڈکیتی اور جنسی حملوں کے نئے اعدادوشمار شائع ہوئے ہیں۔
مبصرین کے مطابق افریقہ کے مرکزی اور مغربی ممالک میں فوجی بغاوتوں کے اقتصادی، سیاسی اور دفاعی عوامل ہیں جن کی وجہ سیاسی نظام کی کمزوری اور پیچیدہ قبائلی نظام ہے۔
سید عمار الحکیم نے اپنے ایک پیغام میں حرم شاہ چراغ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب، ایران کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی۔
صوبہ فارس کے چیف جسٹس نے شاہ چراغ (ع) کے حرم پر دہشت گردی کے واقعے میں تعاون کے شبہ میں 4 افراد کی گرفتاری کا اعلان کیا۔
ایران کے اٹارنی جنرل نے شاہ چراغ (ع) کے حرم مقدس میں دہشت گردی کے واقعہ کی خصوصی تحقیقات اور اس جرم کے مرتکب افراد کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دیا۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کی حکومت اور با عزت قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔
پاکستان کا 76 واں جشن آزادی آج پیر 14 اگست کو قومی جذبے اور ملی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
حرم حضرت شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے شہداء کے اہل خانہ، رہبر معظم انقلاب ایران کی شہید پرور قوم سے تعزیت کا اظہار کیا۔