امریکہ ایک نئے مہلک وائرس کی تیاری کر رہا ہے، روس کا دعوی
روس کی جوہری، حیاتیاتی اور کیمیائی دفاعی افواج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا ’وائرل میوٹیشنز‘ پر تحقیق کر کے ایک نئی وبا کی تیاری کر رہا ہے۔
روس کی جوہری، حیاتیاتی اور کیمیائی دفاعی افواج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا ’وائرل میوٹیشنز‘ پر تحقیق کر کے ایک نئی وبا کی تیاری کر رہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے آزاد سرحدی علاقوں کے اربعین سینٹر کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ایران کے سرحدی دشتیاری کا ریمدان بارڈر جو پاکستان کے شہر کراچی سے 700 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، ان دنوں کربلا جانے والے 30 ہزار زائرین اربعین حسینی کی خدمت کے لئے مناسب انفراسٹرکچر کے ساتھ آمادہ ہے۔
شہید بہشتی یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ نے کہا کہ اربعین کی مشی (پیدل سفر) بین الاقوامی سطح پر مختلف ممالک اور مذاہب کے لوگوں کا ایک بڑا اجتماع ہے۔
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کے ملک کے وزیر داخلہ کو جاری کئے گئے ہدایت نامے میں اربعین کی مشی کے انتظامات کو ہر ممکن حد تک بہتر اور منظم کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
علامہ ساجد علی نقوی نے اپنے خصوصی خطاب میں کہا کہ یکم ربیع الاول کو اسلام آباد میں عظیم الشان اجتماع ہوگا۔
علامہ ساجد علی نقوی نے اپنے خصوصی خطاب میں کہا کہ یکم ربیع الاول کو اسلام آباد میں عظیم الشان اجتماع ہوگا۔
انجمن ہلال احمر کے مطابق اربعین مارچ کے دوران پانی اور دیگر مشروبات کے حوالے کچھ نکات کی رعایت کرنا ضروری ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست مینی سوٹا میں پولیس کے محکمے سے تعلق رکھنے والے افسران اور اہلکاروں نے اجتماعی استعفی دیا ہے۔
ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے ادارہ بینا کے تحت ہونے والے عمومی سروے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال محرم کے بارے میں اعداد و شمار حیرت انگیز ہیں۔
یمن کی قومی حکومت کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں امریکی مفادات پر حملے کررہے ہیں اگلے مرحلے میں امریکی فورسز پر حملے کئے جائیں گے۔
اربعین حسینی کے موقع پر پاکستان سے زیارت کے لئے آنے والے زائرین کی خدمت رسانی کے لئے ریمدان بارڈر پر تیاریاں زور و شور کے ساتھ جاری ہیں۔
شہداء کی تشییع جنازہ میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کرکے دہشت گردوں اور ان کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف فلگ شگاف نعرے لگائے اور واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا۔
شہداء کی تشییع جنازہ میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کرکے دہشت گردوں اور ان کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف فلگ شگاف نعرے لگائے اور واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔
بغداد میں ایرانی سفیر اور عراقی وزیر اعظم نے دوطرفہ ملاقات میں مختلف شعبوں بالخصوص اربعین حسینی کے حوالے سے باہمی تعاون کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی ایلچی سے ملاقات میں کہا کہ ایران، افغانستان کے موجودہ حالات سے نکلنے کا حل ملک کے تمام نسلی اور مذہبی گروہوں کے اشتراک کے ساتھ ایک جامع حکومت کی تشکیل کو سمجھتا ہے۔