World News in Urdu
Август
2023

Новости за 22.08.2023

Ur.mehrnews.com 

نجف میں پہلا دن

آج نجف اشرف میں میرا پہلا دن ہے۔ مولائے کائناتؑ کے روضہ مبارک سے نکل کر صحن میں پہنچا تو یاد آیا کہ ایک بادشاہ تھا کہیں۔ بادشاہ کو علم عروض پہ مکمل دسترس حاصل تھا اور شاعری بھی خوب کرتا تھا۔

Ur.mehrnews.com 

دسترخوان حضرت رقیہ س کا اہتمام

حضرت رقیہ بنت الحسین سلام اللہ علیہا شب شہادت کی مناسبت سے حضرت معصومہ قم س کے حرم کے جوار میں آستانہ اسکوائر پر دسترخوان حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کا اہتمام کیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

سیمرغ اور ذوالجناح سیٹلائٹ کیریئرز کی لانچنگ وزارت دفاع کے ایجنڈے میں ہے، ایرانی ترجمان وزارت دفاع

ایرن کی وزارت دفاع کے خلائی گروپ کے ترجمان نے اس شعبے کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم سیمرغ اور ذوالجناح سیٹلائٹ لانچر لانچ کریں گے۔ سیٹلائٹ لانچر پروگرام مکمل طور پر ملکی طاقت پر مبنی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اربعین مارچ میں بچوں کے لئے سفارشات

اربعین کی مشی سب کے لیے ہے یہاں تک کہ بچوں کے لیے بھی۔ اس عمر کا گروپ انتہائی کمزور ہے اور آپ کو اس گروپ کے بارے میں محتاط رہنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی زائرین کی خدمت کے لئے پاکستانی علماء چذابہ بارڈر پر موجود ہیں، ارشاد حسین مطہری

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے تحت چذابہ بارڈر پر تبلیغ کے لئے تعیینات گروہ کے مسؤل حجۃ الاسلام ارشاد حسین مطہری نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ اس وقت چذابہ بارڈر پر زائرین کی خدمت کے لئے تقریبا 25 علماء محبان امیرالمؤمنین علی علیہ السلام موکب میں موجود ہیں۔