World News in Urdu
Август
2023

Новости за 26.08.2023

Ur.mehrnews.com 

اربعین مارچ کے دوران اب تک 7900 زائرین کو طبی اور امدادی خدمات فراہم کی گئیں، ایرانی ہلال احمر

ایران کی انجمن ہلال احمر کے ریسکیو آرگنائزیشن کے سربراہ نے آج صبح 8 بجے تک ہلال احمر کے ریلیف اسٹیشنوں پر اربعین پر جانے والے 7,949 عازمین کو طبی اور امدادی خدمات فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

Ur.mehrnews.com 

زائرین ابعین حسینی کا سفر عشق جاری، بشماق مریوان بارڈر سے 11 ہزار زائرین عراق میں داخل

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے چھے سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر زائرین کی آمدو رفت جاری۔ اس حوالے سے مریوان کے گورنر نے کہا کہ 18 اگست سے اب تک 11,376 اربعین زائرین بشماق سرحد سے کربلا اور عتبات عالیہ کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ویڈیو| امام رضا موکب کا شاندار اقدام، عراق کے منذریہ بارڈر پر زائرین اربعین حسینی کا پرتپاک استقبال

آستان قدس رضوی کے امام رضا (ع) موکب میں کہ جس نے گزشتہ دنوں سے اپنی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں، خسروی سرحد اور منذریہ سے چوبیس گھنٹے زائرین کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی سربراہی کانفرنس کی نوعیت تصادم کی ہے، روس

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے آج "سیول کے روس مخالف موقف" کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کے سربراہی اجلاس میں طے پانے والے معاہدوں کی نوعیت تصادم اور "سرد جنگ" کی روح ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کی رکنیت سے برکس کو تقویت ملے گی، روس

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر کے نام ایک پیغام میں روسی صدر کے معاون نے برکس گروپ میں ایران کی رکنیت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ برکس میں ایران کی رکنیت اس گروپ کی سرگرمیوں کو مزید تقویت دے گی۔