World News in Urdu
Август
2023

Новости за 28.08.2023

Ur.mehrnews.com 

خیمہ حسینی تلے ہم سب ایک ہیں

یہ عشق حسین ع ہے جو مختلف مسالک کے پیروکاروں کو ایک پرچم تلے لے آیا ہے۔ محبت حسینؑ کے طفیل لوگ ہمدلی کے جذبے سے سرشار اتحاد بین المسلمین کے لئے ہم آواز دکھائی دے رہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

نائیجر کی فوجی کونسل نے فرانسیسی سفارت خانے کا پانی اور بجلی کاٹ دی۔ بین الاقوامی ذرائع

نائیجر کی حکمران فوجی کونسل نے نیامی میں فرانسیسی سفارت خانے کا پانی اور بجلی منقطع کر دی اور خبردار کیا کہ جو بھی فرانسیسیوں کو سامان اور خوراک فراہم کرتا ہے وہ نائیجر کی آزاد قوم کا دشمن ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شام کے شہر الحسکہ کی جیل سے داعشی دہشت گردوں کے فرار ہونے کی مشکوک خبریں!

مشرقی شام اور عراقی سرحد کے قریب ایک جیل سے داعش کے دہشت گردوں مشکوک انداز میں فرار ایسے وقت کہ جب عراق اور شام کے سرحدی علاقوں میں امریکی دہشت گرد فوج کی اہم فوجی نقل و حرکت تیز ہو گئی ہے، امریکی دوغلے پن کی چغلی کھا تا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امام رضاؑ کی سرزمین پر قدم رکھنے کی خوشی سے سرشار پاکستانی زائرین کے تاثرات

گرم موسم  کے باوجود ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کے چہروں سے کسی قسم کی ناگواری کے بجائے خوشی کے آثار نمودار ہورہے ہیں۔ کچھ زائرین کے رخسار سے آنسو گررہے ہیں لیکن یہ آنسو تپتی ہوئی دھوپ کی وجہ سے نہیں بلکہ خوشی سے گرنے والے آنسو ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

زائرین اربعین حسینی کی میزبانی اہل سنت کردستان کے لئے باعث افتخار ہے، ایرانی اہل سنت عالم دین

رہبری ماہرین کونسل میں کردستان کے عوام کے نمائندے نے مہر نامہ نگار کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ سنی علماء اور عمائدین، عوامی اور سماجی کارکنان سب زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے لیے کردستان میں متحرک ہوگئے ہیں۔