مسئلہ فلسطین پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم مسئلہ فلسطین میں کسی فریق کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کرتے اور ایرانی حکام ہمیشہ فخر کے ساتھ فلسطینیوں اور فلسطینی قوم کی مزاحمت کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔